Tag: کاروبار

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 6 فیصد کردی گئی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق شرح سود 6 فیصد کردی گئی ہے۔ یہ اعلان اسٹیٹ بینک گورنر طارق باجوہ نے اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک …


حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول کی موجودہ قیمت 71 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہے۔ اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں …


پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا

100 انڈیکس مندی کا شکار ہونے کے باعث صرف چار منٹ کے دوران 1300 پوائنٹس نیچے آگیا۔ کراچی: جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نمایاں ہے اور ٹریڈنگ کی ابتداء ہی میں پی ایس ایکس انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا ہے۔ علاوہ ازیں ٹریڈنگ کے آغاز …


چین میں ہینڈ بیگز آن لائن کرائے پر دستیاب

چین کی سرکاری ویب سائٹ ای نارتھ کے مطابق آئن لائن صارفین اب موبائل فون ایپ وی چیٹ کا استعمال کرتے ہوئے لوئی ویتوں، گوچی، چینل اور ڈیور سمیت دیگر عالمی برانڈ کے ہینڈ بیگز کرائے پر لے سکتے ہیں۔ صارفین ان ہینڈ بیگز کے معیار اور اقسام کے مطابق 99 یان سے لے کر …


آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی عارضی ثابت ہوئی اور اب اس میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کراچی: اگرچہ گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد آج روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہونے لگا اور آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا کاروبار کا آغاز 107 روپے 80 پیسے سے …


ٹیلی کام سیکٹر اور بینکنگ سیکٹر کا فارنسک آڈٹ کرنے کی منظوری

اسلام آباد: ایف بی آرنے ٹیلی کام سیکٹر اور بنکنگ سیکٹر کا فرانزک آڈٹ کرنے کی منظوری دے دی جبکہ بنکوں اور کمپنیوں کے فارنسک آڈٹ کے لئے قواعد و ضوابط اورٹرمز آف ریفرنسز ( ٹی اوآرز) طے کرنے کے لیے ایک اعلی سطح کی کمیٹی قائم کر دی ہے، یہ منظوری گزشتہ روز یہاں …


اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود بغیرکسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود کو 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار …


سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 تا 15 فیصد بڑھانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کا 50 فیصد ایڈہاک الاؤنس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق خزانہ ڈویژن کے ریگولیشن ونگ کو …


برآمدی شعبہ زوال پذیر- بیرونی اشیا کی فراوانی

کراچی: برآمدی شعبہ زوال پذیر ہونے کے نتیجے میں ملک میں بیرونی اشیا کی بہتات ہو گئی ہے جس سے پاکستان کے ٹریڈنگ کنٹری بننے کے خدشات کو تقویت مل رہی ہے، برآمدی شعبے کی بدحالی کا عکس پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار میں نمایاں ہے۔ جس کے مطابق …