Tag: کراچی

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 6 فیصد کردی گئی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق شرح سود 6 فیصد کردی گئی ہے۔ یہ اعلان اسٹیٹ بینک گورنر طارق باجوہ نے اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک …


ورلڈ الیون کے دورے کے بعد ہاکی لیگ کا انعقاد کے امکانات

پاکستان کے دورے پر آنے والی ہاکی ورلڈ الیون نے پاکستان الیون کے خلاف جمعہ کی شب کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ( ہاکی کلب آف پاکستان ) میں کھیلا گیا پہلا میچ ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔ ورلڈ الیون میں ہالینڈ، جرمنی، نیوزی لینڈ سپین اور اولمپک چیمپیئن ارجنٹائن …


یوم آزادی پر کراچی کے شہریوں کی 15 ارب روپے کی ریکارڈ خریداری

گزشتہ برس  10ارب روپے کی خریداری کی گئی تھی . کراچی: جشن آزادی کے موقع پر کراچی کی عوام نے 15 ارب روپے کی ریکارڈ خریداری کرکے جذبہ حب الوطنی کی تاریخ سازمثال رقم کردی۔ یوم آزادی کے لیے کراچی کے شہریوں کی جانب سے 5 کروڑ جھنڈے خریدے گئے۔ خریداری سرگرمیوں کا آغاز 15 روز قبل …


کراچی میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 6 مسافر جاں بحق

البیلہ چوک کے رہائشی دو خاندان پکنک منانے کی غرض سے ہاکس بے جارہے تھے۔ کراچی: گارڈن جیلانی مسجد کے قریب سلنڈر لیک ہونے کے باعث مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے کراچی کے علاقے گارڈن جیلانی مسجد کے قریب لسبیلہ …


اینکر پرسن کا رمضان میں نیلم منیر سے ایسا سوال کہ اداکارہ سیخ پا ہو گئیں ۔۔ تفصیلات لنک میں 

کراچیماہ رمضان کے شروع ہوتے ہیں تمام نجی چینلز پررمضان ٹرانسمیشن کا آغاز ہوجاتا ہے، اور لوگوں اس میں شرکت کرکے بیحد لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان ٹرانسمیشنز میں گیم شوز اپنی ایک الگ اہمیت رکھتے ہیں۔ ان شوز میں مختلف مہمانوں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے، حالیہ آج انٹرٹینمٹ کی رمضان ٹرامیشن میں …