Tag: کھیل

پاکستانی گالفر نے قطر اوپن امیچر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نوجوان گالفر احمد بیگ نے دوحا میں ہونے والی قطر اوپن امیچر گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ دوحا گالف کلب میں 3 روز تک 54 ہولز پر ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان گالفر نے 3 انڈر پار کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ 18 سالہ احمد، جنہوں نے …


پہلے سٹیڈیم بھرا ہوتا تھا اب خالی ہے

ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی پال لٹجنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پاکستانی ہاکی کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی ہوگی اور عصرحاضر کے تقاضوں سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پال لٹجنز ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان کے …


یوسین بولٹ کو آخری دوڑ میں خفت، برطانوی ٹیم کا طلائی تمغہ

ریس کے آخری مرحلے میں یوسین بولٹ پٹھے کھنچ جانے کے باعث گر گئے تاریخ کے سب سے کامیاب اور تیز ترین ایتھلیٹ جمیکا کے یوسین بولٹ اپنے شاندار کیریئر کی آخری ریس میں پٹھا کھینچ جانے کے سبب دوڑتے ہوئے گر گئے اور ریس ختم نہ کر سکے اور برطانیہ کی ٹیم نے مردوں …


عامرخان فریال کو دو سال سے طلاق دینا چاہتے تھے، دوستوں کا دعویٰ

عامرکے خلاف ایسا موادموجود ہےجوان کی شناخت کو تباہ کرسکتا ہے، فریال مخدوم؛ لندن: باکسرعامر خان کے دوستوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ فریال کو گزشتہ دوسال سے طلاق دینا چاہتے تھے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم علیحدگی کی خبروں کے باعث گزشتہ ایک ہفتے سے ملکی و …


عامر خان اور فریال کی طلاق ’غلط فہمی کا نتیجہ‘

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم نے کہا ہے کہ ان کے اور عامر خان کے حریف باکسر اینتھونی جوشوا کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہیں اور اس سلسلے میں عامر خان کو ان کی گفتگو پر مبنی جو سکرین شاٹ بھیجے گئے تھے وہ جعلی تھے۔ فریال نے ٹوئٹر …


پاکستانی کھلاڑیوں کو کیریبئن لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو کیریبئن پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ بورڈ کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ جن کرکٹروں نے کیریبئن پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت طلب کی تھی ان تمام کو این اوسی جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کیریبئن لیگ کھیلنے …


ٹینس لیجینڈ راجر فیڈرر کی کارکردگی پر ایک نظر

سوئٹزرلینڈ کے 36 سالہ راجر فیڈرر آٹھ اگست 1981 میں پیدا ہوئے اور اس وقت عالمی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر ہیں۔ راجر فیڈرر نے 1998 میں پروفیشنل ٹینس کھیلنا شروع کی اور سنہ 2002 سے لے کر نومبر 2014 تک وہ مسلسل دنیا کے دس بہترین ٹینس کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل رہے۔ راجر …


ناٹنگھم ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کا پر اعتماد آغاز

ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف چھ وکٹوں کے نقصان 309 رنز بنا لیے ہیں۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر ورنن فلینڈر اور کرس مورس کریز پر موجود تھے اور دونوں نے بالترتیب 54 اور 23 …


دفاعی چیمپیئن اینڈے مرے ومبلڈن اوپن سے باہر ہو گئے

ومبلڈن اوپن میں اپ سیٹس کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو کھیلے جانے والے کوارٹر فائنلز میں دفاعی چیمپیئن اینڈے مرے امریکہ کے سیم کیوری کے ہاتھوں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ 29 سالہ سیم کیوری سنہ 2009 کے بعد ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلے امریکی …


سپین کے رافیل ندال ومبلڈن اوپن سے باہر ہو گئے

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جاری ومبلڈن اوپن میں جائلز مُلر نے رافیل ندال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا ہے۔ جائلز مُلر نے رافیل ندال کو چار گھنٹوں سے زیادہ جاری رہنے والے اس میچ میں 6-3، 6-4، 3-6، 4-6، اور 15-13 کے …