Tag: 76 سالہ خاتون

76 سالہ خاتون

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

عمر رسیدگی کے باوجود وہ سخت سردی میں جھیل بیکال کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے کا سفر کرتی ہیں سائبیریا: روس میں ایسی باہمت خاتون کی کہانی بہت مقبول ہورہی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی اور گہری ترین جھیل جم جانے کے بعد روزانہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک...