الکوحل کی معمولی مقدار بھی زندگی کے دن کم کردیتی ہے، تحقیق

شراب نوشی سے انکار صحت مند زندگی کی جانب پہلا قدم ہوگا، تحقیق نیویارک: امریکا میں کی گئی نئی تحقیق میں کہا گیاکہ شراب کی معمولی مقدار بھی انسانی زندگی کے دن کم کرنے کا باعث بنتی ۔ امریکی تحقیق کے مطابق ایک ہفتے میں پانچ سے دس شراب کے پیگ پینے والے افراد کی زندگی کے چھ مہینے، دس سے پندرہ پیگ پینے والوں کے دو سال اور اٹھارہ سے زیادہ پیگ پینے والے افراد کی زندگی کے پانچ سال کم ہوجاتے اس خبر کو بھی پڑھیں : ۔جگر کے کینسر سے بچناتو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق ڈاکٹر انجیلا ووڈ نے اپنی تحقیق کی روشنی میں انتباہ کیاکہ روزانہ کی بنیاد پر الکوحل پینے والے افراد جیسے جیسے شراب کی مقدار میں اضافہ کرتےویسے ویسے ان کی زندگی کے سال مختصر ہو تے جاتے ۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے 19 ممالک کے  شراب نوشی میں مبتلا 6 لاکھ  افراد پر کی گئی تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج کی بنیاد پر کیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر ڈاکٹر انجیلا شراب نوشی کی عادت اور اس کے زندگی پر پڑنے والے اثرات کا مطالعہ کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچیکہ ایک ہفتے میں 14 یونٹ سے زیادہ شراب نوشی صحت کو تباہ کرنے کے لیے کافی تھی جو کہ ہفتے میں 6 ڈرنکس کے برابر ہوتی ۔ جیسے جیسے شراب کے عادی پیگ کی تعداد بڑھاتےویسے ویسے اس کی تباہ کاریوں میں بھی اضافہ ہوجاتا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : آنول نال کے خلیات سے ہارٹ فیل کے مریضوں کا علاج ممکن ڈاکٹر انجیلا کا کہنا تھا کہ شراب کے 14 سے کم یونٹ پینے والوں میں بھی ذیا بیطس، فشار خون اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کا احتمال رہتااس لیے وہ تجویز کرتیکہ جتنا ممکن ہوسکے شراب نوشی سے دور رہنا چاہیے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کس پاکستانی کی مداح نکلیں؟ واضح ر کہ قبل ازیں ایک تحقیق میں کہا گیا تھا کہ ریڈ وائن صحت کے لیے مفید ہوتیتاہم نئی تحقیق نے اس بات کی نفی کردی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply