سمندرپروقت گزارنے سے ذہنی تناؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے، تحقیق

مشی گن: ماہرین کے مطابق سمندروں کے کنارے رہنے والے افراد پرہجوم اورعمارتوں میں بسنے والے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ پرسکون اور ڈپریشن سے دور ہوتےاور اس کی وجہ یہ ہوسکتیکہ سمندر پر کچھ وقت گزارنے بلکہ اسے دیکھنے سے بھی ذہنی سکون ملتا ۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہیلتھ جیوگرافی کے ماہرین مطالعے میں سرسبز مقامات کو بھی شامل کیالیکن اس کے ذہنی صحت پر کوئی خاص اثرات مرتب ن ہوئے ۔ اس کے لیے ماہرین نے نیوزی لینڈ کے علاقے ویلنگٹن میں رہنے والے مختلف افراد کا جائزہ لیا اور ان سے ذہنی تناؤ کے بارے میں معلوم کیا، ان میں سے جو لوگ قریب سے سمندر کو دیکھتےان میں بقیہ کے مقابلے میں کم ڈپریشن نوٹ کی گئی۔ تاہم ان کا کہناکہ اس میں عمر، معاشی حیثیت اور جنس جیسے اہم عوامل کو بھی شامل کرنا ہوگا۔ ماہرین کے مطابق وجہ یہکہ نیلی جگ قدرے فطری ہوتییعنی سمندر۔ جب کہ سبز علاقے خود انسانوں کے بنائے ہوئے بھی ہوسکتے ۔ مثلاً کھیل کے میدان وغیرہ۔ ماہرین نے مشورہ دیاکہ ڈپریشن میں مبتلا افراد کو سمندر میں لے جانا مفید ثابت ہوسکتا اور اگر کسی شہر میں سمندرتو وہاں آبادی کے لیے کم خرچ مکانات تعمیر کیے جانے چاہئیں اس سے عوام کی بڑی تعداد کی ذہنی صحت بہتر ہوسکتی ۔ ماہرین کے مطابق انسانی ذہن پر جھیلوں اور دریاؤں کے اسی طرح کے اثرات کا جائزہ لینا بھی ضروری ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply