خبردار! گنج پن ذیابطیس کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے

پیرس: ماہرین نے جدید تحقیق کی روشنی میں دعویٰ کیاکہ شوگر کے مریض گنج پن کا سب سے زیادہ شکار ہوتے ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فرانسیسی ماہرین نے ذیابطیس اور بالوں کی صحت کے درمیان تعلق جاننے کے لیے ایک تحقیق کی جس میں 60 ہزار افراد کو شامل کیا گیا۔ تحقیق میں ظاہر ہوا کہ گنج پن یا خراب بالوں والے تمام کے تمام افراد ذیابطیس کا شکاراور ان میں سے اکثر کو اس بات کا علم ہی ن تھا کہ وہ شوگر کے مریض ۔ ماہرین کا کہناکہ ایک صحت مند انسان کی سر پر 80 ہزار سے ایک لاکھ 20 سے تک بال ہوتے ، اور یہ ہر روز صفر اعشاریہ 4 ملی میٹر یا پھر ایک مہینے میں ایک سینٹی میٹر تک بڑھتے ۔ ان کا کہناکہ ذیابطیس ایک ایسی بیماریجو انسان کے ہر عضو اور حصے پر اثر انداز ہوتی ۔ شوگر کے نتیجے میں ناصرف سر بلکہ جسم کے دیگر حصوں میں موجود بالوں کی نشونما بھی شدید متاثر ہوتی ۔ تحقیق میں شامل ماہروں کا کہنا تھا گو کہ یہ ضروری ن کہ صرف ذیابطیس کے مریض ہی گنج پن کا شکار ہوں لیکن یہ ضروریکہ اس پریشانی کا شکار افراد اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply