خودکشی کرنے والے لوگ کیا سوچ رہے ہوتے ہیں؟

khudkushi karne walay log

آج کل خودکشی کا رجحان روز بروز بڑھتا جارہا ، تھوڑی سی پریشانی ہوئی ن کہ لوگ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے لیے تیار رہتے ؛ یہ جانے بغیر کہ اس کے نتائج کتنے بھیانک ہوں گے۔

حال ہی میں بھارت میں دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی کرنے کی ویڈیو بہت وائرل ہوئی جس میں دونوں لڑکیاں ہاتھ میں زہر کا پیالہ پکڑے سیلفی لیتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔ بعد ازاں دونوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا جب کہ اس سے قبل سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک پر بھی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک خاتون خود کشی کررہی تھی۔ ایسے ہی نجانے اور کتنے واقعاتجن میں سے کچھ تو منظر عام پر آجاتےجبکہ اکثر سامنے آنے سے رہ جاتے ۔

ایک سروے کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں سب سے زیادہ تعداد نوجوان اور بچوں کیکیونکہ یہ لوگ بہت جذباتی ہوجاتےاور اپنی خواہش کے مطابق کام نہ ہونے پر خود پر قابو ن رکھ پاتے اور خودکشی جیسا انتہائی قدم اٹھالیتے ۔ اس کے علاوہ وہ نوجوان جو بیرونی طور پر تو مضبوط نظر آتےلیکن اندر سے کمزور ہوتے لہٰذا ان لوگوں پر ذرا سی بھی پریشانی آجائے تو اس کا حل وہ اپنی زندگی کا خاتمہ سمجھتےجبکہ یہ مکمل طور پر غلط ۔

آخر کیا وجہزیادہ تر لوگوں کو اپنے تمام مسائل کا حل اپنی زندگی کے خاتمے میں ہی نظرآتااور یہ لوگ موت کو پریشانیوں سے بچنے کا واحد راستہ سمجھتے ؟ کسی بھی انسان کے خودکشی کرنے کے پیچھے کئی وجوہ ہوسکتیجیسے عام طور پر خود کشی کرنے والے کے ذہن میں یہ خیالات ہوتےکہ اگر وہ مرگیا تو سب ٹھیک ہوجائے گا یا اگر کسی سے قرض لیااور چکا ن پارہاتو اس کا حل بھی اسے موت کی صورت میں نظر آتالیکن یہ درست ن۔ مرنے والا تو مر کر چلا جاتابعد میں اس کے گھر والوں کو پریشانی جھیلنی پڑتی ۔

ایک اور وجہ دوسروں کی توجہ حاصل کرنا ۔ جذباتی نوجوان جن ہر وقت یہ احساس ہوتا رہتاکہ لوگ ا ن نظر انداز کرر ، وہ دوسروں کی توجہ پانے کے لیے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے ۔ ان لوگوں کا مقصد صرف اور صرف لوگوں کی توجہ حاصل کرنا ہوتا ۔

تاہم اگرایسے لوگوں کی صحیح سے رہنمائی کی جائے اور ان کی مدد کی جائے تو وہ راہ راست پر آسکتےاور خودکشی کے رجحان میں بھی کمی واقع ہوسکتی ۔