کیا آپ جانتے ہیں نزلے اورزکام میں کیا فرق ہے؟

nazlay aur zukam

نزلہ اور زکام وہ بیماریاںجن میں ہر دوسرا انسان آئے روز مبتلا نظر آتاجب کہ یہ بیماری وائرس سے پھیلتی اور ایک انسان سے دوسرے انسان تک بہ آسانی منتقل ہوجاتی ۔

نزلہ اور زکام عموماً سردیوں کی بیماری، ٹھنڈے مقامات پررہنے والے افراد کے علاوہ وہ لوگ جن کا مدافعتی نظام قدرتی طور پرتھوڑا کمزورہوتاجلد اس بیماری کا شکار ہوجاتے ،تاہم نزلے اور زکام میں مبتلا کسی بھی شخص سے اگر اس کی خیریت دریافت کی جائےتو وہ ک گا کہ نزلہ اورزکام ہواجب کہ دلچسپ بات یہکہ عام طور پرایک سمجھے جانے والی یہ دونوں بیماریاں ایک دوسرے سے بالکل مختلف،لیکن دونوں کی علامات تقریباً ایک جیسی ہونے کی وجہ سے ان میں فرق کرنا بے حد مشکل ہوتا۔

بخار

نزلے کو عموماً سردی بھی کہاجاتایہ وائرس انفیکشن ہوتاجس سے انسان کو معمولی بخارہوجاتاجب کہ زکام کی صورت میں تیزبخار چڑھتاجس سے سرمیں درد کی صورتحال پیدا ہوجاتیاور پورے جسم میں شدید درد ہوتا ۔

ناک کا بہنا

نزلے اور زکام کا سب سے واضح فرق جس سے ان کی شناخت کرنا نہایت آسانوہ یہکہ نزلے میں انسانی ناک بہتیاور گلے میں خراشیں پڑجاتیجب کہ زکام میں بلغم کا ریشہ بن جاتا جو ناک میں جمع ہوجاتاجس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتیاور کئی بار تو انسان کو دم گھٹتا ہوا محسوس ہوتا ۔

تھکاوٹ

نزلے میں انسان ہلکی سی تھکاوٹ محسوس کرتاجب کہ زکام میں تھکن کا احساس بہت زیادہ ہوتا ۔

کھانسی

نزلے کی صورت میں بلغمی اورخشک دونوں اقسام کی کھانسی ہوتیجب کہ زکام میں صرف بلغمی کھانسی ہوتی ۔

چھینکیں

نزلے میں بعض اوقات انسان کے چھینکنے کے باعث وائرس دوسرے انسان تک منتقل ہوجاتےاور کبھی ایسا ن بھی ہوتا جب کہ زکام میں متاثرہ مریض سے وائرس دوسرے انسان تک منتقل ہوتا۔

یہ کہنا غلط ن ہوگا کہ زکام، نزلے سے زیادہ خطرناک ہوتااور ان تمام علامات کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے، زکام کے بارے میں ایک مفروضہ بہت عامکیونکہ یہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہوتااس لیے علاج کرانے یا نہ کرانے کی صورت میں یہ سات دن کے اندرخودبخود ختم ہوجاتا ۔