پرسکون نیند کی وجہ بننے والی غذائیں

پرسکون زندگی کے لیے پر سکون نیند بہت ضروریتاہم بہت سے لوگ ایسےجو مختلف وجوہات کے باعث نہ صرف صحیح طرح سون پاتےبلکہ پوری رات ہی بے چینی کے عالم میں گزاردیتےجب کہ کتنے ہی لوگ افراد پرسکون نیند کے لیے مختلف دوائیوں کا بھی استعمال کرتےجس کے کوئی نا کوئی مضر اثرات ہوتےتاہم سکون کی نیند لینے والے افراد اگران غذاؤں کواپنی خوراک میں شامل کرلیں تووہ رات کوسکون کی نیند لے کر دن بھر چست رہ سکتے ۔ سفید چاول: سفید چاولوں میں ’گلائیسیمک انڈیکس‘ کی زیادہ مقدارہوتیجس کے باعث چاول کھانے کے بعد آپ کو ایسا محسوس ہوتاکہ آپ نے زیادہ کھانا کھالیااوراس طرح رات میں سفید چاول کھانے سے آپ بہتراورجلدی نیند لے سکتے ۔ بادام: باداموں میں نیوٹرینٹس اورمیگنیشئیم کی زیادہ مقدارہونے کے باعث آپ کوبہترین نیند آسکتی ۔ میگنیشئیم سے نکلنے والے پروٹینس بھی نیند کے دوران خون میں شکرکوبہتر رکھتے ۔ چیری: ویسے تو چیریز سب کو بہت زیادہ ہی پسند ہوتیتاہم چیری کے جوس کو اگر دن میں دو بار پیا جائے تو پرسکون نیند لی جاسکتی ۔ چنے: چنے وٹامن ’بی 6‘ حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ، چنوں کو مختلف اندازسے بنا کے اگر اپنی غذا میں شامل کیا جائے تو یہ پرسکون نیند لینے میں مدد دے سکتا ۔ ہرے پتوں والی سبزی: تحقیق سے ثابتکہ ہری بھری تمام ہی سبزیاں صحت مند بنانے میں اہم کردارادا کرتیتاہم ہرے پتے والی سبزی آپ کوسکون کی نیند بھی دے سکتیکیونکہ ہری سبزیوں سے انسان پوٹاشئیم اورکیلشئیم حاصل کرتاجو سکون کی نیند دے سکتی ۔ کیلے : کیلا ایک ایسا پھلجو چاروں موسم میں با آسانی دستیاب ہوتا جسے کھا کریا کیلے کا شیک پی کربھی سکون کی نیند لی جاسکتی ۔ شکر کندی: کیلوں کی طرح شکرکندی میں بھی پوٹاشئیم کی خاصی مقدار ہوتیجو آپ کے جسم کوسکون پہنچاتیجب کہ شکر کندی کو اگر بیک کرکے سالاد کے ساتھ نوش کیا جائے تو آپ کی رات اچھی نیند کے ساتھ گزرسکتی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply