امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

بندر کی ممی
بندر کی ممی

بندر کی ممی پچاس سال پرانی ہو سکتی ۔ واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو حیران کردیا۔ یہ تصویر قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران کام کرنے والے ایک مزدور نے شائع کی جس کا دعویکہ بندر کی ممی سپر اسٹور کی چھت پر واقع ہوا کے لیے تعمیر کیے  ایک ڈکٹ سے ملی ۔ اسے بھی پڑھیں:  یا اللہ ہٹلر کی توپوں میں کیڑے پڑیں

تصویر میں بندر کے ڈھانچے کو مکمل طور پر درست حالت میں دیکھا جا سکتاتاہم اس کا رنگ زرد مائلجس کی وجہ سے اسے Bananafied Mummy  بھی کہا جا رہاگویا اس بندر کو اُن کی مرغوب غذا کیلوں سے حنوط کیا گیا ہو۔ بندر کے اسٹور کی چھت پر واقع ایئر ڈکٹ میں پھنسنے اور ڈھانچے کے اصل حالت میں پائے جانے کو حیرت انگیز واقعہ کہا جا رہاجس کی تحقیقات ہونا نہایت ضروری ۔

سوشل میڈیا پر تصویر جاری ہونے کے بعد صارفین نے 50 کی دہائی میں اسی اسٹور میں پالتو جانوروں کی خرید و فروخت سے متعلق اشتہارات شائع کیے جس سے پتا چلا کہ یہ بندر اسی دوران اسٹور سے باہر نکلنے کی کوشش میں ایئر ڈک میں پھنس کر مرگیا ہوگا۔

مقامی علاقے روبنس ڈیل کے میئر ریگن مرفی نے اپنے ٹوئٹ میں دعویٰ کیاکہ یہ ان کے والد کا بندر تھا جو وہ اپنے بچپن میں 60 کی دہائی میں اسی اسٹور سے اُٹھا لائےتاہم میری دادی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بندر کو واپس اسٹورمیں چھوڑ آنے کا حکم دیا جس پر بندر کو اسٹور کی سیڑھی پر چھوڑ آئے ۔

محقق اور ماہر حیوانیات میری بلیئر کا کہناکہ یہ بندر کی ایک خاص قسمجو زرد رنگت رکھتےاور قد میں چھوٹے ۔ زرد رنگت کے باعث ہی ممی کا رنگ بھی زردجسے کچھ لوگ Bananafied Mummy کہہ  ر ۔ یہ بندر ایسے جنگلات میں رہنا پسند کرتے جہاں سالہا سال بارش ہوتی ر۔ ان بندروں کی غیر قانونی خرید وفروخت بڑے پیمانے کی جاتیاور ممکنبندر کو اسٹور میں تجارتی مقاصد کے لیے لایا گیا ہو۔