فلمی ستاروں سے زیادہ پُرکشش خاتون فائر فائٹر

filmi sitaron

ناروے: ذرا اس خاتون کی تصویر کو غور سے دیکھئے جو بظاہر شوبز سے تعلق رکھنے والی کوئی خوبصورت اداکارہ یا ماڈل معلوم ہوتیلیکن حقیقت میں میں یہ ناروے کی ایک فائر فائٹرجو آگ بجھاتی اور حادثات میں لوگوں کی مدد کرتی ۔

تیس سالہ گن نارٹن کو ان کے مداح  ان دنیا کی پرکشش ترین فائرفائٹر قرار دیتےجن کے سوشل میڈیا اور انسٹا گرام پر فین کی تعداد لاکھوں میں ۔ گن نارٹن لوگوں کو تربیت اورجسمانی فٹنس کی ٹریننگ بھی دیتیاور اسی بنا پر انٹرنیٹ پر خاصی مشہور ۔ اس کے علاوہ ناروے کے کئی اخبارات اور رسائل کے سرورق پر ان کی تصاویر بھی شائع ہوتی رہتی ۔

گن نارٹن 19 سال کی عمر سے آگ بجھانے کے محکمے میں کام کر رہی اور انہوں نے خطرناک آتشزدگی کے بہت سے واقعات میں اپنی ہمت اور مہارت ثابت کی ۔ نارٹن اپنا فارغ وقت اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارتییا پھر ناروے کی جھیلوں میں تیراکی کرتی ۔ وہ اپنے مداحوں کو مشورہ دیتیکہ موبائل فون سے جان چھڑا کر دنیا گھومیں اور نت نئی جگہوں کو دیکھیں۔

خوبرو فائر فائٹر سوشل میڈیا پر وقفے وقفے سے خطرناک واقعات کے بارے میں بھی بتاتی رہتیجن کا انہوں نے کام کے دوران سامنا کیا۔