دنیا کے عجیب و غریب تہوار اور میلے

کراچی: دنیا بھر میں عجیب و غریب تفریحی میلے اور تہواور منعقد کئے جاتے ۔ ان میں عوام کی تفریح و طبع کا پہلو تو ہوتالیکن ساتھ ہی ان میں بہت سے دلچسپ پہلو بھی نمایاںجو اس مقام کی تاریخ کو بھی بیان کرتے ۔ بدصورتی کی ٹرافی برطانوی علاقے کمبریا میں منہ بدصورت بنانے نے کا ایک مقابلہ ہرسال 15 ستمبر میں کیا جاتا ۔ اس میں اکثر بغیر دانتوں والے افراد جیت جاتے ۔ نومولود بچوں کو پھلانگنے کی تقریب اسپین میں ہر سال بچوں کو پھلانگنے کا تہوار منایا جاتاجسے ’ایل کولاکو‘ کہا جاتا ۔ اس میں 12 ماہ سے کم بچوں کو فرش پر آرام دہ گدوں پر لٹایا جاتا ۔ اس کے بعد پیلے اور سرخ لباس میں ملبوس ایک شخص کو بطور شیطان یا بلا کے طور پر پیش کیا جاتاجو ایک وقت میں کئی بچوں کو اوپر سے پھلانگ سے گزر جاتا ۔ 1620 سے یہ میلہ اسپین کے صوبے بارگوس میں جاریلیکن اس کے آغاز کی کوئی تفصیل ن ملتی تاہم اس کا مقصد بچوں سے بلائیں اور مصیبتیں اتارناتاکہ وہ ایک بہتر زندگی گزار سکیں۔ پنیر کے پیچھے لڑھکتے جاؤ گلوکیسٹر، برطانیہ میں ہرسال موسمِ بہار میں ایک پہاڑی سے پنیر کا ڈبہ لڑھکایا جاتاجس کے پیچھے سینکڑوں افراد بھی اسے قابو کرنے کے لیے پہاڑ سے لڑھکتے جاتے ۔ اس تقریب کو ’کوپر ہِل چیزرولنگ اینڈ ویک‘ کا نام دیا گیا ۔ اب دنیا بھر کے لوگ اس مقابلے میں شریک ہوتےاور اس دوران بہت سے لوگ چوٹیں بھی کھاتے ۔ پہلے پانچ پونڈ پنیر کا ایک ٹکڑا اس میں استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب اس کی جگہ فوم کا ایک گول ٹکڑا استعمال کیا جاتااور جو اسے پہلے گرفت کر لے اسے انعام دیا جاتا ۔ تاہم اب بھی لوگوں کو تیزی سے گرانے والے اس مقابلے میں لوگ عدم توازن سے گرتےاور زخمی ہوتےجیسا کہ اوپر کی تصویر سے ظاہر ۔ اونٹوں کی کُشتی ترکی میں ہر سال اونٹوں کی کُشتی کرائی جاتی ۔ اس میں باری باری دو اونٹوں کو لڑایا جاتا ۔ یہاں تک کہ ایک اونٹ تھک کر نیچے گرجاتایا میدان سے بھاگ جاتا ۔ بیگم بھاگ دوڑ فن لینڈ، آسٹریا، آسٹریلیا، ایسٹونیا اور دیگر علاقوں میں ہر سال بیگم کو پیٹھ پر سوار کر کے دوڑنے کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ۔ کچھ ممالک میں جیتنے والے کو رقم ملتیجبکہ فن لینڈ میں اسے بیگم کے وزن کے برابر شراب ملتی ۔ عموماً دوڑنے کا میدان 253 میٹر طویل ہوتا ۔ دو راستے خشک اور ایک راستہ پانی سے بھرا ہوتااور شریک کی کم سے کم عمر 17 سال معین کی جاتی ۔ شبِ گاجر میکسیکور میں ہر سال 23 دسمبر کو اوکساکا کے علاقے میں کسان اور سبزی فروش غیرمعمولی طور پر بڑی گاجروں کو خوبصورت اشکال اور اشیا کی شکل دیتے ۔ یہ رسم 1897 سے اب تک جاریجس میں سب سے بہترین تخلیق کار کو انعام دیا جاتا ۔ بعض ماہرین اس سے ایک خوبصورت منظر مثلاً گھر اور دیہات کا ماحول پیش کرتے ۔ اس تہوار کو گاجر کی رات کا کہا جاتا ۔ انگوٹھے لڑایئے عید کے تہواروں میں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں انڈے لڑانے کا مقابلہ تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن برطانیہ میں ہر سال 25 اگست کو پاؤں کے انگوٹھے لڑانے کا مقابلہ ہوتاجسے ’ٹوڈیم‘ کہا جاتا ۔ اس میں شرکت کی فیس قریباً 200 پاکستانی روپے ۔ اس مقابلے میں دو افراد ایک دوسرے کے مخالف بیٹھتےاور انگوٹھے کو گرفت میں لے کر دھکیلنے کی کوشش کرتےجس کا انگوٹھا فریم سے ٹکرا جائے یا باہر آ جائے وہ مقابلہ ہار جاتا ۔ اس کی رقم کئی فلاحی اداروں کو دی جاتی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔