انسٹاگرام پر مشہور اور سرگرم شخصیت جس کا کوئی وجود ہی نہیں

کراچی: مکیلا سوسا نامی ایک نوجوان لڑکی نے انسٹاگرام پر ’’لٹل مکیلا‘‘ (LilMiquela) کے نام سے اکاؤنٹ بنایا ہواجس کے مداحوں کی تعداد 250,000 سے بھی زیادہ ۔ کسی مشہور اداکارہ کی طرح یہ بھی ہر روز اپنی سیلفیاں، تفریحی مقامات اور دعوتوں کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ۔ وہ اپنے چاہنے والوں کے تبصروں پر جواب بھی دیتیجب کہ کبھی کبھار اپنے چاہنے والوں کو نت نئے ڈیزائن والے کپڑے پہننے کی ترغیب بھی دیتی رہتی لیکن… … لیکن حقیقی دنیا میں مکیلا کا کوئی وجود ن بلکہ یہ کمپیوٹر پر تخلیق کی گئی ایک ماڈلجو کسی جیتی جاگتی دوشیزہ کی طرح دکھائی دیتی ۔ وہ صرف اپنے مداحوں کے تبصروں کا شکریہ ہی ادا ن کرتی بلکہ اپنے تاثرات میں فیشن سے متعلق ان کی رہنمائی بھی کرتیاور ان کمنٹس کو پڑھ کر یوں لگتاجیسے کہ مکیلا واقعی میں کوئی انسان ہو۔ کوئی ن جانتا کہ اسے کس نے تخلیق کیالیکن کمپیوٹر کے ذریعے تھری ڈی ماڈل بنانے والے ماہر آرٹسٹوں کا اس بات پر اتفاق ضرور کہ مکیلا کے خد و خال تیار کرنے میں کسی اصل انسان کو لازماً سامنے رکھا گیا ۔ مکیلا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پچھلے سال کھولا گیا تھا جس نے چار ماہ کی مختصر سی مدت میں غیرمعمولی مقبولیت حاصل کرلی۔ یہ اپنی باتوں، اداؤں اور مشوروں سے اپنے چاہنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کررہیلیکن اس کی پراسراریت ہر آنے والے دن کے ساتھ بڑھتی بھی جارہی ۔ کچھ لوگ مکیلا کے اصل خالق کا پتا لگانے کی کوشش کررمگر اب تک اس معاملے میں کوئی کامیابی حاصل ن ہوسکی ۔ البتہ اتنا ضرور اندازہکہ شاید مکیلا کا تخلیق کار دنیا کو یہ بتانا چاہتاکہ جب کمپیوٹر بھی انسان جیسا ذہین ہوجائے گا تو وہ انسانی خیالات اور تبصروں پر کیسے ردِعمل ظاہر کرے گا۔ یہ بھی ہوسکتاکہ جب مکیلا کا اصل تخلیق کار سامنے آئے تو وجہ کچھ اور ہی نکلے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔