بھارت میں دانتوں والے بچے کی پیدائش

گجرات: عام طور پر چھ ماہ بعد بچہ دانت نکالنا شروع کرتالیکن بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں پیدا ہونے والے بچے کو اپنی ماں کا دودھ پینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ بچے کے والدین اسے ڈاکٹرز کے پاس لائے تو معلوم ہوا کہ اس کے منہ میں 7 دانت موجودجن کی وجہ سے اسے دودھ پینے میں مشکل ہو رہی ۔ ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے بچے کا معائنہ کیا جس کے بعد دو مرحلوں میں اس کے دانت نکال دیے ، ڈاکٹرز نے پہلے چار اور پھر تین دانت نکالے اور ان کا کہناکہ بچے کی حالت خطرے سے باہر ۔ ڈاکٹرز کا کہناکہ ایک ماہ کے بچے کے منہ میں 7 بڑے دانت کا موجود ہونا حیران کناور انہوں نے اس سے قبل ایسا کوئی کیس ن دیکھا تاہم اس میں کوئی خطرے کی بات ن۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچہ اب معمول کے مطابق دودھ پی رہاتاہم یہ ن کہا جا سکتا کہ سرجری کی وجہ سے مستقبل میں بچے کے نکلنے والے دانتوں پر کیا اثر پڑے گا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔