قطر کا پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط میں نرمی کا اعلان

دوحا: قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا شرائط میں نرمی کا اعلان کر دیا ۔ قطر کی قومی ایئرلائن کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانیوں کو قطر جانے کے لیے پیشگی ویزا لینے کی ضرورت ن بلکہ ان قطر پہنچنے پر ایئرپورٹ پر ہی ویزا جاری کر دیا جائے گا۔ قطر آمد پر جاری کیے جانے والے ویزا کی معیاد 30 روز ہو گی تاہم اس میں توسیع بھی کروائی جا سکے گی۔ قطرایئرویز کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان سے آنے والے مسافروں کو ایئرپورٹ پر ہی ویزا جاری کیا جائے گا تاہم شرط یہکہ ان کے پاس قانونی پاسپورٹ موجود ہو جس کے ختم ہونے کی معیاد 6 ماہ سے زائد ہو اور ریٹرن ٹکٹ موجود ہو۔ خیال ر کہ روں ماہ کے آغاز نے قطر نے بھارت سمیت 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کیا تھا اور اس فہرست میں پاکستان کا نام شامل ن تھا۔ سعودی عرب سمیت 5 خلیجی ممالک نے دہشت گردوں کی حمایت کا الزام عائد کر کے قطر کا بائیکاٹ کر رکھااور اس پر اقتصادی پابندیاں بھی عائد کر دیجس کے بعد قطر اپنی معیشت کو مستحکم رکھنے کے لیے مختلف طریقے آزما رہا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔