شمالی کوریا کی دھمکیاں اور اقدام امریکا کیلئے خطرہ بنتے جا رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی جانب سے طاقتور ہائیڈروجن بم کے تجربے کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کی دھمکیاں اور عمل امریکا کے لئے خطرہ بنتے جا ر ۔ شمالی کوریا کی جانب سے طاقتور ہائیڈروجن بم  کے کامیاب تجربے پر سوشل میڈیا  پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے الفاظ اور عمل دونوں ہی امریکا کے لئے انتہائی خطرناک ہوتے جا ر ۔ North Korea has conducted a major Nuclear Test. Their words and actions continue to be very hostile and dangerous to the United States….. — Donald J. Trump (@realDonaldTrump) September 3, 2017 ٹرمپ نے مزید کہا کہ شمالی کوریا ایک نسل پرست قومجو چین کے لئے بڑا خطرہ اور شرمندگی کا باعث ، چین شمالی کوریا کی مدد کرنے کی کوشش کر رہالیکن اب تک اس میں بہت ہی کم کامیابی حاصل کر سکا ۔ ..North Korea is a rogue nation which has become a great threat and embarrassment to China, which is trying to help but with little success. — Donald J. Trump (@realDonaldTrump) September 3, 2017 جنوبی کوریا مسئلے کا حل چاہتالیکن میں نے ان بتا دیا تھا کہ یہ ناقابل عملکیونکہ شمالی کوریا صرف ایک ہی چیز کو سمجھتا ۔ South Korea is finding, as I have told them, that their talk of appeasement with North Korea will not work, they only understand one thing! — Donald J. Trump (@realDonaldTrump) September 3, 2017 واضح ر کہ شمالی کوریا نے جدید ترین ہائیڈورجن بم کا کامیاب تجربہ کیاجس پر چین، جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا نے شدید تشویش کا اظہار کیا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔