اسرائیل کا شامی فوجی اڈے پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

Israel

دمشق: اسرائیل نے شام کے فوجی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو شامی فوجی ہلاک ہو ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی فوج نے دعویٰ کیاکہ لبنان کی سرحد سے متصل جنوب مغربی علاقے مصیاف کے قریب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے نقصان پہنچا۔ شامی فوجی حکام نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ میزائلز لبنان کی فضائی حدود سے رات 2 بج کر 42 منٹ پر داغے ۔

اس سلسلے میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کوئی بیان جاری ن کیا جبکہ شامی مبصر تنظیم برائے انسانی حقوق کا کہناکہ جس مقام پر حملے کا دعویٰ کیا جا رہاوہ سائنٹیفک ریسرچ فیسیلٹی اور شارٹ اینڈ میڈیم رینج میزائل ڈپو ۔ اسرائیل کے سابق قومی سلامتی مشیر یاکوف امیدرور کا کہناکہ یہ مقام شامی حکومت کے ملٹری ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹرجہاں اب میزائل تیار کیے جاتےجبکہ ماضی میں کیمیائی ہتھیار تیار کیے جاتے ۔

شامی فوج کا کہناکہ اسرائیل شدت پسند تنظیم داعش کے پست ہوتے ہوئے حوصلوں کو بلند کرنے کے لیے اس طرح کے حربے استعمال کررہا تاہم اس طرح کے اشتعال انگیز اقدامات کی وجہ سے خطے کی سلامتی و استحکام کو نقصان پہنچ سکتا ۔