طوفان ’’ارما‘‘ سے فلوریڈا میں سیلاب کا خطرہ، 63 لاکھ افراد کا انخلا

واشنگٹن: بحراوقیانوس میں بننے والا خوفناک سمندری طوفان ’’ارما‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا رہاجس کے نتیجے میں 63 لاکھ افراد کا انخلا کردیا گیا ۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں ’’ارما‘‘ طوفان کی وجہ سے انتظامیہ نے ریاست کی ایک تہائی آبادی کو انخلا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد 63 لاکھ افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو جب کہ 2 لاکھ گھروں اور دکانوں کی بجلی بھی منقطع ہوگئی ۔طوفان کی وجہ سے شدید بارش ہورہیاور 130 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا کے تیز جھکڑ چل رجو اپنی زد میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کررجب کہ ساحل پر بھی سطح سمندر میں اضافہ ہوگیااور 5 سے 10 فٹ تک لہریں بلند ہورہیجس کے باعث سیلاب کا خدشہ ۔ امریکا کے محکمہ  موسمیات  کے مطابق ’’ارما‘‘ سے انتہائی خطرناک اور جان لیوا صورتحال کا اندیشہ ۔ طوفان کو درجہ 4 میں رکھا گیاجو اس کے انتہائی خطرناک ہونے کی علامت ۔ امریکی میڈیا کا کہناکہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ’’ارما‘‘کی شدت میں اضافہ ہورہاجس کی وجہ سے فلوریڈا میں ایسی تباہی کا اندیشہجو ایک نسل میں کبھی ن دیکھی گئی۔ ماہرین موسمیات کے مطابق فلوریڈا کے آس پاس واقع جزیرے مکمل طور پر پانی میں غرق ہونے کاخدشہ ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر مائک پنس سمیت دیگر حکام کو طوفان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس کے بعد ٹرمپ نے ٹوئٹر پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ طوفان خوفناک تباہی مچاسکتا ۔ کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ’’ارما‘‘ کی شدت 5 سے کم ہوکر 3 ہوگئی تھی لیکن پھر فلوریڈا کی طرف بڑھتے ہوئے اس نے دوبارہ زور پکڑنا شروع کردیا۔ واضح ر کہ ارما طوفان سے کیریبین علاقے میں 25 افراد ہلاک ہوچکے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔