ملائیشیا میں مدرسے میں آگ لگنے سے 25 طلبہ جاں بحق

malaysia

کوالا لمپور: مدرسے میں آگ لگنے سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں مدرسے ’دارالقرآن اتفاقیہ‘ میں علی الصبح  آتشزدگی سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق اور متعدد زخمی ہوتاہم آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔

ریسکیوحکام کا آتشزدگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ مدرسے میں آتشزدگی سے اتنی ہلاکتیں حیران کن ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ، گزشتہ 20 برسوں میں ملک میں اس طرح آگ لگنے کا یہ بدترین واقعہجو قابل افسوس ۔

دوسری جانب ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے مدرسے میں آتشزدگی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ۔

Innalillah. Amat sedih baca Pusat Tahfiz Darul Quran Ittifaqiyah terbakar & korban lebih 20 nyawa. Moga roh dirahmati Allah SWT. Al-Fatihah

— Mohd Najib Tun Razak (@NajibRazak) September 14, 2017