این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمودقریشی

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہناکہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہیاور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ۔ ملتان میں میڈیا کےنمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہیاور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ، حلقہ میں شریف خاندان نےبہت سرمایہ لگایا لیکن میڈیا سروے کے مطابق عوام ان سے مطمئن ن۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں، عمران خان، اسد عمر، جہانگیرترین اور شفقت محمود این اے 120 میں کمپین ن کرسکتے لیکن(ن) لیگ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی۔ ان کا کہنا تھا کہ  منگل کو ہونے والے اجلاس میں ہم صدرٹرمپ کے خلاف پاکستان کا واضح موقف دینے کی کوشش کریں گے،امریکا بھارت کے ساتھ ملکر پاکستان کوسفارتی طورپرتنہا کرنا چاہتامگران کی خواہش خواب ہی ر گی۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔