نواز شریف حقیقت بیان کررہے ہیں تو سننے کا بھی حوصلہ رکھیں، مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہناکہ نواز شریف کا رویہ تلخ ن اور اب وہ سچی بات کررتو سننے کا حوصلہ رکھیں۔ داتا دربار لاہور پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ زندگی میں اتار چڑھاؤ آتےلیکن ہمیں اللہ تعالی پر کامل یقین ، اللہ تعالیٰ کا شکرکہ اس نے جس حال میں رکھا اچھا رکھا۔ انہوں نے کہا کہ والد کا رویہ تلخ ن ، وہ ملک کے لیے بات کرتے ، نواز شریف ایک عرصہ خاموش ر لیکن اب وہ صرف سچ کہہ راور اگر وہ حقیقت بیان کررتو سننے کا حوصلہ رکھیں۔ مریم نواز نے کہا کہ میری والدہ بیماراور لندن میں زیر علاج ، اللہ تعالیٰ ان صحت عطا کرے، نواز شریف ان کی عیادت کے لئے بدھ کے روز لندن جار ، والدہ کی انتخابی مہم کی ذمہ داری پوری کروں گی۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔