لاہور کا انتخاب ثابت کرے گا قوم عدلیہ کے ساتھ ہے، عمران خان

چکوال: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناکہ لاہورمیں بڑا فیصلہ کن الیکشن ہونے جارہاجس سے پتہ چلے گا کہ قوم عدلیہ کے ساتھ یا پاکستان کے ڈاکوؤں کے ساتھ جب کہ آصف زرداری کوکلین چٹ دینے پر قوم چیرمین نیب کو ن چھوڑے گی۔  چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا تھا کہ این اے 120 میں فیصلہ کن انتخاب ہونے جارہاجس سے فیصلہ ہوگا کہ کہ قوم پاکستان کے ساتھجب کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار طاقتور کا احتساب شروع ہوا اور یہی نیا پاکستان ، جے آئی ٹی نے بڑے ڈاکو کو پکڑا، ایسی جے آئی ٹی آپ کومغرب میں بھی ن ملے گی، سپریم کورٹ کوسلام پیش کرتےاور قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ۔ عمران خان نے کہا کہ کرپشن کے گاڈ فادرنے اداروں کوتباہ کردیا، نیب کی وجہ سے کرپشن بڑھی ، انصاف کے ادارے بڑے ڈاکو ن پکڑیں گے تو وہ ملک غریب ہوجاتا ، آصف زرداری بھی نوازشریف کی طرح  بڑے ڈاکو ، چیئرمین نیب نے کل آصف زرداری کوکلین چٹ دیجس پر  قوم چیرمین نیب کو ن چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملتان میٹرو میں پونے دو ارب کی کرپشن کی گئی، اس پر ہم شہبازشریف کے خلاف نیب میں جائیں گے۔ چیرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ 8  دن جیل میں گزارے لیکن وہاں کوئی طاقتور ڈاکو ن ملا صرف جیل میں موٹرسائیکل ، گائے اور بھینس چوری کرنے والے ملے تاہم مجھے ڈاکو  قومی اسمبلی میں ملے۔ دوسری جانب چکوال میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 21  سال سے کہہ رہا ہوں کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ، دولت کی کمی کی وجہ سے ہمیں بھیک مانگنی پڑتی اور قرضے مانگنے پڑتےجب کہ یہ وہ ملک ن جسے مک مکا کرکے لوٹا جائے یہ نیا پاکستان ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔