خداکا شکرہے مرکز میں حکومت نہیں ملی ورنہ یہاں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا، عمران خان

Imran Khan

اسلام آباد: عمران خان کا کہناکہ اگر ہم 2013 میں حکومت میں آتے تو وفاق میں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا کیوں کہ یہاں پرویز خٹک کے علاوہ تمام افراد نئے ۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیےانٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں سب سے بہتر خیبر پختونخوا کا بلدیاتی نظام ، صرف کراچی کا مئیر ہی ن بلکہ پنجاب کے بلدیاتی نمائندگان بھی کے پی کے کا بلدیاتی نظام چاہتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا بلدیاتی نظام نیااور منفرداور اسی وجہ سے اس پر عمل درآمد پر مشکلات کا سامنا ۔

عمران خان نے کہا کہ خداکا شکر اداکرتا ہوں کہ 2013 کے عام انتخابات میں مرکز میں حکومت ن بناسکے کیوں کہ اگر ایسا ہوتا تو ارکان پارلیمنٹ کی ناتجربہ کاری کے باعث مشکلات پیش آسکتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم 2013 میں حکومت میں آتے تو وفاق میں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا کیوں کہ یہاں پرویز خٹک کے علاوہ تمام افراد نئےجب کہ ان لوگوں کو تو شروع کے ایک سال تک پتہ ہی ن تھا کہ ہوکیا رہا ۔

چیرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ میں نے اور میری ٹیم نے کے پی کے میں حکومت سے بہت کچھ سیکھا اور جب مرکز میں حکومت ملی تو یہ تجربہ ہمارے کام آئے گا تاہم نئے لوگوں کے باوجود خیبر پختونخوا میں زبردست کارکردگی پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں بلدیاتی نظام، تعلیم کے میدان میں سرمایہ کاری اور صحت میں اصلاحات پر کامیابیاں ملیں جن پر فخر ۔