اسحاق ڈار پاکستان کے اقتصادی غارتگر ہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نیب کے چیرمین قمر زمان چوہدری پر کرپشن کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ حکومت امیروں سے ٹیکس ن لے رہی جب کہ غریبوں کا خون چوسا جارہا ، ملک کا متوسط طبقہ سکڑ رہااور غربت بڑھ رہی ، نیب چیرمین کا کامکرپشن کو پکڑنا لیکن ہمارے پیسے سے تنخواہ لینے والے نیب چیئرمین بڑی کرپشن پر پردہ ڈال ر اور چھوٹے چوروں کو پکڑ ر ، ایف بی آر پرکرپٹ چیئرمین بٹھانے سے ٹیکس اکٹھا ن کیا جاسکتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کے اقتصادی غارتگر ، نیب ریفرنس دائر ہونے کے بعد وہ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں، نواز حکومت میں بہت کم سرمایہ کاری ہوئی، اتنی کم سرمایہ کاری ملکی تاریخ میں کبھی ن ہوئی، مشرف اورزرداری کے دور میں بھی اس سے زیادہ سرمایہ کاری تھی، کرپشن کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ ن آ رہا، موجودہ حکومت آصف زرداری سے بھی زیادہ بدترین ، سارا کرپٹ ٹبراوپرسے نیچے تک پیسے بنانے میں لگا ۔ چیرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ اقتصادی راہداری سے فائدہ اٹھانے کے لئے اپنا ملک ٹھیک کرنا ہوگا، پاکستان بہت خطرناک راستے پر جارہا ، معیشت کا اس وقت سب سے برا حال ، حکمرانوں نے عوام کے ساتھ جو کیا وہ کوئی دشمن بھی ن کرتا، بجلی کا سب سے برا حال ،  ملک میں توانائی کا شدید بحران ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔