بلوچستان کے علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کچلاک میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق ہو ۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق چمن سے آنے والی گاڑی پر نامعلوم افراد نے کچلاک میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار ۔ ذرائع کا کہناکہ تاحال یہ واضح ن ہو سکا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق مقامی ہزارہ برادری سے تھا یا یہ لوگ افغانستان سے آ ر ۔ گاڑی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ کچلاک میں ایک پٹرول پمپ پر ایندھن بھروانے کے لیے رکی، ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین بھی شاملجب کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حملے کی شدید مذمت کیاور متعلقہ حکام کو حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات کی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔