احتساب عدالت نے نوازشریف کو 19 ستمبرکوطلب کرلیا

Nawaz Sharif

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کے صاحبزادوں حسن اورحسین نوازکو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں 19 ستمبر کو طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے۔ اس سے قبل عزیزیہ ریفرنس کے حوالے سے بھی دستاویزات عدالت میں پیش کردی گئی اور اس حوالے سے بھی عدالت کی جانب سے نوٹس جاری ہونے کا امکان ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھیجےسمن کی کاپی ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیجس کے مطابق نوازشریف اور بچوں کو سمن لاہور کے 2 گھروں کے پتوں پر بھیجےجن میں لاہور ماڈل ٹاؤن اور رائیونڈ جاتی امرا شامل ۔ سمن کے متن میں کہا گیاالزامات کا جواب دینے کے لیے آپ کی عدالت میں حاضری ضروری ، نوازشریف اور دونوں بیٹے 19 ستمبر کی صبح 9 بجے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں۔

دوسری جانب ذرائع کا کہناکہ سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے علاج کے سلسلے میں ملک سے باہرلہذا نواز شریف کی عدم حاضری پر عدالت میں ان کے وکیل کے پیش ہونے کا امکان ۔