بڑی فائلوں کی آن لائن شیئرنگ اب انتہائی آسان

کراچی: اکثر ہمیں بڑی آڈیو، ویڈیو یا ڈیٹا فائل بھیجنے کی ضرورت پیش آتیلیکن جب یہ بڑی فائلیں کمپریس کرکے ای میل سے بھیجی جائیں تب بھی ای میل ان آگے بڑھانے سے انکار کردیتی ۔ اس اہم مسئلے کو دیکھتے ہوئے ذیل میں بڑی فائلوں کی آن لائن شیئرنگ کے آسان طریقے بیان کئے جار ۔ ڈراپ باکس ڈراپ باکس ایک مقبول ویب سائٹجس کے لیے آپ www.dropbox.com پر جاکر فری اکاؤنٹ بناسکتے ۔ اگرچہ یہ مکمل طور پر مفت میں دستیاب ن تاہم دو گیگا بائٹ تک کی فائلیں آپ مفت میں اسٹور اور دوسروں سے شیئر کرسکتے ۔ اس سروس پر آپ ایک وقت میں ایک ٹیرابائٹ تک کی فائل بھی اسٹور کرسکتےلیکن اس کے لیے آپ کو کچھ رقم ماہانہ ادا کرنی ہوگی۔ فائل اپ لوڈ کرنے کے بعد اسے دیگر دوستوں سے شیئر کی جاسکتی اور اس کے لیے ویب انٹرفیس میں شیئر بٹن دبانا ہوگا۔ اگر ڈراپ باکس کا ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کررتو شیئر کرنے کے لیے رائٹ کلک کیجئے۔ فون ایپ پرفائل کے بالکل برابر میں  ڈراپ ڈاؤن ایرو پر ٹیپ کیجئے تو ایک مینو کھل جائے گا۔ اس پر آپ اپنے کانٹیکٹس فہرست سے نام  منتخب کرسکتےاسکا ای میل ٹائپ کرسکتےجس کے بعد فوری طور پر ایک ای میل لنک کے ساتھ وصول کرنے والوں کو فائل شیئرنگ لنک مل جائے گا اور اسے ڈراپ باکس اکاؤنٹ بنانے کی کوئی ضرورت بھی ن ہوگی۔ اس لنک پر آپ پاس ورڈ یا مقررہ وقت کا آپشن بھی لگاسکتے ۔ اگر آپ کے پاس دو کمپیوٹر یا موبائل آلاتتو ایک اکاؤنٹ سے دونوں پلیٹ فارم پر فائل کو ان سِنک یا شیئر کیا جاسکتا ۔ گوگل ای میل اکاؤنٹ کی موجودگی میں آپ ازخود گُوگل ڈرائیو کے حقدار ہوجائیں گے جو 15 جی بی کی مفت اسپیس فراہم کرتی ۔ خواہ وہ ڈیسک ٹاپ کے لیے ہو یا ایپس کے لیے لیکن اگر آپ کو مزید بڑی فائلوں کے لیے جگہ درکارتو صرف دو ڈالر ماہانہ میں آپ 100 گیگا بائٹس اسپیس خرید سکتےجبکہ 10 ڈالر میں ایک ٹیرابائٹ اور 100 ڈالر میں 10 ٹیرابائٹ کی جگہ حاصل کرسکتے ۔ اس کے ذریعے آپ ایک وقت میں 5 ٹیرابائٹ کی فائل بھیج سکتے ۔ ویب انٹرفیس پر آپ شیئر بٹن دبا کر فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک اپنے دوست کے ای میل ایڈریس پر بھیج سکتے ۔ اس صورت میں بھی آپ کے دوست کو جی میل اکاؤنٹ یا گوگل ڈرائیو انسٹال کرنے کی ضرورت ن رہتی۔ تاہم اگر وہ فائل پر آن لائن کام یا ایڈٹنگ کرنا چاہتےتو اس کے لیے وصول کنندہ کے پاس بھی گوگل ڈرائیو اکاؤنٹ ہونا ضروری ۔ ڈراپ باکس کی طرح آپ دو یا اس سے زائد پلیٹ فارمز پر ایک ہی فائل کو شیئر اور ان سِنک کرسکتے ۔ موزیلا سینڈ فائرفاکس براؤزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے حال ہی میں موزیلا ’سینڈ‘ کا آپشن پیش کیاجس کے ذریعے ایک گیگا بائٹ سے کم کی فائل با آسانی شیئر کرائی جاسکتی ۔ دلچسپ بات یہکہ سینڈ کی سہولت نہ صرف فائرفاکس بلکہ ہر براؤزر کے لیے ۔ اس کے لیے کسی بھی براؤزر کے ’سینڈ ویب پیچ‘ کو کھولیں اور فائل ڈریگ کرکے اسے ونڈو پر چھوڑدیں یا فائل بٹن  پر کلک کیجئے۔ یا تو 24 گھنٹے میں یہ لنک ازخود ختم ہوجائے گا یا پھر ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد وہاں سے غائب ہوجائے گا۔ تجزیہ کاروں نے موزیلا کے اس آپشن کی بہت تعریف کیاور آپ اسے ضرور آزمائیں۔ مفت اور تیز، وی ٹرانسفر https://wetransfer.com/ وی ٹرانسفر کے ذریعے آپ بہت تیزی سے بڑی فائلیں اپ لوڈ اور شیئر کرسکتے۔ اس ویب سروس کے ذریعے آپ دو گیگا بائٹ تک کی فائل مفت میں شیئر کراسکتےجبکہ وی ٹرانسفر پلس کی ماہانہ فیس 10 ڈالر اور 20 جی بی تک کی فائل شیئرنگ فراہم کرتا ۔ اس فائل کو پاس ورڈ سے محفوظ بنانے اور مخصوص وقت پر ایکسپائر ہونے کا آپشن بھی موجود ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply