فیس بک نے مشہور چینلز کی ویڈیو سروس کا آغاز کردیا

سان فرانسسكو: فیس بُک نے’ واچ ویڈیو سروس‘ کے تحت امریکا میں کئی چینلز کی ڈیجیٹل ویڈیوز دکھانے کی سروس کا آغاز کر دیاجسے رفتہ رفتہ دنیا بھر کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ پوری دنیا میں لوگ اب ٹی وی کی بجائے اپنے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر ویڈیو دیکھنا پسند کر راور اشتہاراتی ادارے بھی اب آن لائن مارکیٹنگ کی اہمیت کو جان چکے ۔ ایک امریکی شہری اوسط روزانہ 73 منٹ کی ویڈیو اپنے فون یا اسمارٹ فون پر دیکھتے ۔ فیس بک نے پہلے مرحلے میں ووکس، بزفیڈ، ڈسکوری کمیونکیشن، والٹ ڈزنی اور دیگر چینلز کی ویڈیو دکھا رہااور اس کے علاوہ میجر لیگ بیس بال جیسے مقابلے بھی نشر کرے گا۔ یاد ر کہ گزشتہ برس آن لائن ویڈیوز دیکھنے کی شرح میں 7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ٹی وی دیکھنے کا رحجان 2 فیصد کم ہوا اور کمی کا یہ رجحان مستقبل میں بھی جاری ر گا۔ فیس بک ویڈیو بنانے والوں کو رقم ادا کر رہییعنی چھوٹی ویڈیوز کے لیے 10 ہزار سے 35 ہزار ڈالر اور بڑے شوز کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالر تک فراہم کئے جا ر ۔ فیس بک کا اگلا منصوبہکہ وہ ہر ایک کو شو اور ویڈیو پوسٹ کرنے کی اجازت دے گی اور اس کا 55 فیصد معاوضہ تخلیق کار کو جائے گا تاہم فیس بک کمپنی ان ویڈیوز میں اشتہار شامل کرنے اور آمدنی کی حکمتِ عملی کو کئی طرح سے آزما رہی ۔ فیس بک واچ یوٹیوب کے ساتھ ملکر بھی کام کر رہالیکن فیس بک نے کہاکہ ’فیس بک واچ‘ میں ذاتی اور مقامی لحاظ سے تیارکردہ ویڈیو پوسٹ کی جائے گی۔ اسی طرح کسی پروگرام یا ویڈیو پر آپ اپنے تبصرے کی ویڈیو بھی پوسٹ کر سکیں گے۔ اسی طرح اسپین کی فٹ بال ٹیم کے مداح مقابلے کے بعد آن لائن اس پر تبصرہ اور چیٹنگ کر سکیں گے۔ یعنی لوگ اپنے پسند کے موضوعات پر ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کرسکیں گے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply