انسانی جسم کے اندردیکھنے والا کیمرہ تیار

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسا طبی کیمرہ تیار کر لیاجس کی مدد سے انسانی جسم کے اندر کا منظر دیکھا جا سکتا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ایڈنبرگ کے شعبہ مالیکیولر امیجنگ اینڈ ہیلتھ کیئر ٹیکنالوجی کے پروفیسر کیف دھالیوال کا کہناکہ اس کیمرے کی تیاری طب کے شعبے میں انتہائی اہمیت کی حاملکیوں اس کی مدد سے باآسانی انسانی جسم کے اندر دیکھا جا سکے گا۔ پروفیسر کیف دھالیوان نے بتایا کہ اس کیمرے کو تیار کرنے کا بنیادی مقصد انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کے معائنے میں ڈاکٹرز کی معاونت کرنا ۔ ان کے مطابق عام طور پر انسان کے اندرونی اعضاء کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز مختلف طبی آلات جسم کے اندر داخل کرتے جسے اینڈواسکوپی کہا جاتاتاہم ان کے لیے یہ پتہ لگانا مشکل ہوتاکہ وہ آلہ کہاں تک پہنچا اور اس کی پوزیشن کیا ۔ اینڈواسکوپی کے دوران پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹرز کو ایکس رے اور دیگر مہنگے طریقے استعمال کرنے پڑتے ۔ تاہم اب اس نئے کیمرے کی مدد سے ڈاکٹرز اینڈواسکوپی کے دوران آلے کی بالکل درست پوزیشن سے فوری طور پر واقف ہو سکیں گے اور بہتر طریقے سے مریض کا معائنہ مکمل کر سکیں گے۔ یہ کیمرہ عام حالات میں 20 سینٹی میٹر کی بافت کے اندر موجود روشنی کا پتہ لگا سکتا اور چونکہ ایندواسکوپی میں استعمال ہونے والی ٹیوب میں لائٹس لگی ہوتیلہٰذا یہ کیمرہ ٹیوب کی پوزیشن کا فوری طور پر پتہ لگا لیتا ۔ واضح ر کہ سائنسدان پھیپھڑوں سے متعلق بیماریوں کی تشخیص اور ان کے علاج کے لیے جدید آلات تیار کرنے کی کوششوں میں مصروفاور یہ کیمرہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply