سلمان اورکترینہ کی مداحوں کوبڑی عید سے پہلےعیدی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف نے بڑی عید سے پہلے عید کی مبارکباد دے کرمداحوں کے دل جیت لیے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے سلطان سلمان خان اورکترینہ کیف بڑی عید پر اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد دینا ن بھولے، سلمان خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شئیر کی جس میں وہ اور کترینہ عید کی مبارکباد دے رجب کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سےوائرل ہورہیاور اب تک ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ۔ مختصر دورانیے کی اس ویڈیو میں سلمان خان ایک خوبصورت بنگلےکے ٹیرس پر کھڑے ہوکر کاغذ سے بنایا گیا جہاز کترینہ کی طرف پھینکتے ، کترینہ کاغذ سے بنے اس جہاز کو جیسے ہی کھولتیاس میں ’’عید مبارک‘‘ کا پیغام درج ہوتا ، صرف یہی ن ویڈیو سے واضح ہوتاکہ سلمان خان اور کترینہ کے درمیان ایک بار پھر فاصلے کم ہور ۔ عید کا موقع سلمان خان کے لیے ہمیشہ ہی بہت خاص رہا ، ہر سال عید کے موقعے پر سلمان خان اپنی فلم ریلیز کرتےجو باکس آفس پر کامیاب بزنس کرتیجن میں ایک تھا ٹائیگر، کک، باڈی گارڈاور دبنگ وغیرہ شاملتاہم اس بار سلمان خان فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے ذریعے زیادہ کمال نہ دکھا سکے۔ واضح ر کہ سلمان خان ان دنوں فلم ’’ٹائیگر زندہ ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروفجس میں کترینہ کیف سلمان کے ساتھ مرکزی کردار نبھا رہی ، سلمان خان کو پوری امیدکہ یہ فلم ان کی گزشتہ فلموں کی طرح باکس آفس پر کمائی کے سارے ریکارڈ توڑ دے گی۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔