بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور          

ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی بپاشا باسواپنے شوہرکرن سنگھ گروور کے ساتھ حال ہی میں بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھر کے باہر دیکھی گئیں تاہم انہوں نے میڈیا کو دیکھتے ہی اپنا چہرہ چھپا لیا۔ بڑے پردے پراپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ کی حسیناؤں کو اگربنا میک اپ کے دیکھ لیا جائے تو لوگوں کو یقین ہی ن آئے گا کہ اپنے حسن سے لوگوں کو دیوانہ بنانےوالی اداکارائیں حقیقت میں بالکل بھی خوبصورت ن ، اداکارہ بپاشا باسو بھی اسکرین پر بہت خوبصورت نظرآتیلیکن حقیقت کچھ اور ۔ حال ہی میں بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھرتقریب میں شرکت کی غرض سے گئی تھیں،تقریب میں شرکت کے لیے بپاشانے کسی بھی قسم کے میک اپ سے گریز کیا تھاشاید ان اندازہ ن تھا کہ وہاں میڈیا بھی موجود ہوگا،لیکن جیسے ہی انہوں نے  میڈیا کو دیکھا اپنے چہرے کو چھپانا شروع کردیا۔ پہلے تو اداکارہ نے اپنا چہرہ ہاتھوں سے چھپایا بعد ازاں موبائل فون کو چہرے پر رکھ لیا ، شاید بپاشا ن چاہتیں تھی کہ لوگ ان بنا میک اپ کے دیکھیں کیونکہ وہ بنا میک اپ کے بالکل بھی خوبصورت ن لگتیں۔ واضح ر کہ بپاشا باسو نے شادی کے بعد بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلیتاہم فلموں سے یہ دوری عارضیجیسے ہی ان اچھے اسکرپٹ کی پیشکش ہوئی وہ جلد دوبارہ فلموں میں نظر آئیں گی۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔