انوشکا شرما کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص ہلاک

واقعے کے بعد شوٹنگ روک دی گئیاور پولیس تحققیات کررہی ۔ فوٹو:فائل ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ کے دوران ٹیکنیشن کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ فلم انڈسٹری میں دوران شوٹنگ اداکاروں کے زخمی ہونے کی خبریں کوئی نئی بات ن جو اکثر خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے یا ایکشن سین فلماتے ہوئے زخمی ہو جاتے ، اسی طرح دوران شوٹنگ فلم سے جڑے اکثر افراد کی اموات بھی واقع بھی سننے کو ملتے رہتے ، ابھی حال ہی میں ساؤتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم کی شوٹنگ کے دوران عملے کا ایک رکن کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا تھا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں؛ رجنی کانتھ کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص ہلاک بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ میں مصروفجب کہ پروست روئے اس فلم کے ذریعے ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ ر ۔ رپورٹس کے مطابق آؤٹ ڈور شوٹنگ کے دوران ایک ٹیکنیشن تاروں سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوا اور فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا، واقعے کے بعد شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی ۔ دوسری جانب پولیس کا کہناکہ بظاہر یہ موت کرنٹ لگنے سے واقع ہوئیمگر ہم واقعے کی تحقیقات کر راور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیاجس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔