شاہ رخ خان تقریب سے واپسی پر چپل پہننا بھول گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے گھر میں سجی ایک محفل سے واپسی پر حیران کن طور پر اپنی پشاوری چپل پہننا بھول ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی نے اپنے گھر میں پوجا رکھی تھی جس میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان سمیت دیگر معروف شخصیات بھی شریک تھیں۔ پوجا ختم ہونے کے بعد شاہ رخ خان میزبانوں سے باتیں کرتے کرتے صرف موزے پہن کر ہی باہر تک آ اور پھر اچانک ان کے اسسٹنٹ نے دیکھا کہ شاہ رخ کے پاؤں میں چپل نجس کے بعد انہوں نے شاہ رخ کی چپل ڈھونڈنا شروع کردی۔ مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کو جب معلوم ہوا کہ شاہ رخ کی چپل ک گُم گئیتو وہ بھی اسے ڈھونڈنے میں مصروف ہو تاہم بالآخر شاہ رخ خان کو خود میدان میں اترنا پڑا۔ شاہ نے بھی اپنی چپل ڈھونڈنی شروع کی اور وہ اس میں کامیاب ر۔ بعد ازاں شاہ رخ نے میزبانوں سے اجازت لی اور گھر لوٹ ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔