عید الاضحیٰ پر سینما گھروں میں پاکستانی فلموں کا راج

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے دھوم مچادیاور ان کے تمام شو ہاؤس فل جار ۔ سینما گھروں میں شہریوں کا ہجوم قابلِ دیدجبکہ ’’پنجاب ن جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کو باکس آفس پر عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ۔ خبروں سے پتا چلتاکہ عید الاضحیٰ کے پہلے دو دنوں میں ’’پنجاب ن جاؤں گی‘‘ نے 5 کروڑ روپے جبکہ ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے تقریباً 3 کروڑ روپے کا بزنس کیاجو اس سال عیدالفطر کے موقعے پر ریلیز ہونے والی تمام فلموں کے مجموعی بزنس سے بھی زیادہ ۔ ملک بھر کے ممتاز سینما گھروں پر فلم بینو ں کا ہجومجبکہ عیدِ قرباں کی دونوں کامیاب ترین فلموں میں قدرِ مشترک ان کی کہانی میں کامیڈی کا تڑکا ۔ 2014 میں ریلیز ہونے والی ’’نامعلوم افراد‘‘ کا سیکوئل ’’نامعلوم افراد 2‘‘ اس سال بھی فلم شائقین کی داد سمیٹ رہاالبتہ اس کی کہانی بالی ووڈ فلم ’’پھر ہیرا پھیری‘‘ سے متاثر دکھائی دیتی ۔ پہلے کی طرح اس سیکوئل میں بھی جاوید شیخ، فہد مصطفی اور محسن عباس حیدر نے مرکزی کردار نبھایاجبکہ عروہ حسین، بانیہ عامر اور نیر اعجاز معاون کرداروں کے روپ میں دکھائی دیتے ۔ ’’پنجاب ن جاؤں گی‘‘ ہمایوں سعید کی پروڈکشنجو اس سے پہلے ’’جوانی پھر ن آنی‘‘ بنا چکےجو اب تک پاکستان کی کامیاب ترین فلم ۔ جہاں تک مرکزی کرداروں کا تعلقتو ان میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کے ساتھ ساتھ عروہ حسین بھی شامل ۔ پاکستانی فلم ناقدین کی رائے میں ’’پنجاب ن جاؤں گی‘‘ ہمایوں سعید کی سابقہ پروڈکشن سے بھی ک زیادہ معیاری اور قابلِ دید جس میں تمام اداکاروں نے اپنے اپنے کرداروں میں حقیقت کے رنگ بھرے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینما گھروں پر عوام کا ہجوم دیکھ کر یہ اندازہ ہوتاکہ ناقص اور غیر معیاری فلمیں دیکھ دیکھ کر ناراض پاکستانی فلم بینوں کا غصہ ختم ہوچکااور اب وہ دوبارہ سے پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتے ۔ اس عید پر ایک حیر ت انگیز بات یہ دیکھنے میں آئی کہ بھارتی فلم ’’بادشاہو‘‘ جو اسی عید پر ریلیز ہونے والی تھی، اسے ملک بھر میں کوئی سینما ن مل سکا جس کی وجہ سے اس کی ریلیز کی تاریخ ایک ہفتہ آگے بڑھادی گئی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔