سلمان خان نے مداح کا موبائل توڑ ڈالا

ممبئی: دبنگ خان اپنے غصے کی وجہ سے بالی ووڈ میں ایک الگ پہچان رکھتےاور وہ کئی بار مداحوں اور میڈیا سے بدتمیزی بھی کر چکےمگر اس بار تو انہوں نے مداح کا موبائل ہی توڑ ڈالا۔ بالی ووڈ میں سلمان خان کے غصے سے ہر کوئی ڈرتااور یہی وجہ کہ میڈیا کے نمائندے بھی ان سے سوال پوچھنے سے کتراتےمگر گزشتہ دنوں ایک تقریب میں دبنگ خان کے ساتھ عجیب اور دلچسپ واقع پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں شریکجہاں وہ اپنے خاندان اور فیملی کے دوستوں کے ساتھ باتوں اور تفریح میں مصروفکہ اس دوران ایک مداح نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے اپنا موبائل دکھایا اور کہا کہ یہ ’ان بریک ایبل‘ یعنی نہ ٹوٹنے والا موبائل ، سلو میاں مداح کی طرف دیکھ کر مسکرائے اور دوبارہ سے باتوں میں مصروف ہومگر وہ بار بار موبائل کے حوالے سے بات کرتا رہا جس پر سلمان خان کو غصہ آ گیا۔ رپورٹس کے مطابق دبنگ خان نے مداح سے موبائل لے کر اسے زور سے زمین پر دے مارا مگر وہ حقیقت میں ن ٹوٹا جس پر سلو میاں نے موبائل کو اٹھا کر دوبارہ زمین پر مارا، کئی بار یہ عمل دہرانے کے بعد بھی موبائل ن ٹوٹا مگر دبنگ خان بھی کہاں ہمت ہارنے والے انہوں نے بلاآخر موبائل کو توڑ ہی ڈالا اور اس کے ٹکڑے اٹھا کر مداح کو دیتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا یہ لو تمہارا ’ان بریک ابیل‘ موبائل، وہاں موجود تمام افراد سلو میاں کی اس حرکت سے محظوظ ہوتے ر۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔