شاہ رخ خان کی ٹیچر کا برسوں بعد دلچسپ انکشاف

Shah rukh Khan

ممبئی: اداکارشاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے ن بلکہ دلوں کے بھی کنگجہاں برسوں گزرنے کے باوجود آج بھی اپنے استادوں کے دلوں میں دھڑکتے ۔ ٹیچرز ڈے کے موقعے پر شاہ رخ خان کی ٹیچرنے ان کے بارے میں دلچسپ انکشاف کرکے ان کے مداحوں کو مزیدار سرپرائز دیا ۔

بھارت میں گزشتہ روزٹیچرز ڈے منایا گیا اوراس دن کی مناسبت سے شاہ رخ خان کی ٹیچر نے ٹوئٹر پر ان کے لیے پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے شاہ رخ خان سے اپنی محبت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان 1986 سے 1989 تک اکنامکس کے طالبعلماوروہ ان معاشیات کا مضمون پڑھاتی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے آج بھی یادشاہ رخ ہمیشہ کلاس میں دیر سے آتےاورہاکی اسٹک ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی لیکن مجھے ان پر کبھی غصہ ن آیا کیونکہ وہ ایک بہترین شاگرد اورانہوں نے ہنس راج کالج میں ٹاپ کیا تھا۔

شاہ رخ خان نے اپنی ٹیچر کی اس ٹوئٹ کے جواب میں ان کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ میں اس بات کی معافی بھی مانگی کہ وہ کلاس میں دیر سے پہنچا کرتے ۔

واضح ر کہ شاہ رخ خان نہ صرف خود پڑھائی میں اچھےبلکہ اپنے بچوں کی تعلیم کا بھی سختی سے خیال رکھتے ۔ اور اس خوالے سے ان کا کہناکہ تعلیم کے بغیرانسان کا کوئی وجود ن لہٰذا انہوں نے اپنے دونوں بڑے بچوں آریان اور سہانا خان کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجا ۔