ہمایوں سعید بالی ووڈ حسیناؤں کے دیوانے نکلے

کراچی: نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کا کہناکہ ان بالی ووڈ میں کرینہ کپور بہت پسنداور اگر ان موقع ملا تو وہ کرینہ کپور کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چا گے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار ہمایوں سعید ان دنوں اپنی فلم ’’پنجاب ن جاؤں گی‘‘ کی کامیابی کاجشن منار ، عید کے موقعے پر ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب ن جاؤں گی‘‘ میں ہمایوں سعید کے علاوہ مہوش حیات اور عروہ حسین نے مرکزی کردارادا کیے ۔ ایک انٹرویو کے دوران فلم کی کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ پنجاب ن جاؤں گی کی پوری ٹیم نے فلم کو بنانے میں کڑی محنت کی تھی جس کا ہمیں بہت اچھا نتیجہ حاصل ہوا ، فلم کو شائقین کی جانب سے بے حد پزیرائی مل رہی ، لوگ ہمیشہ اچھی اورمعیاری فلمیں دیکھنا پسند کرتےاورہماری فلم میں یہ سب کچھ موجود ۔ پاکستان کی تقریباً تمام بڑی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے والے اداکارہمایوں سعید سے جب پوچھا گیا کہ اب وہ مزید کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتےتو انہوں نے کہا کہ وہ کرینہ کپورخان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ۔ ہمایوں نے مزید کہا کہ کرینہ بہت اچھی اور باصلاحیت اداکارہ، کرینہ کے علاوہ انہوں نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ بھی کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کترینہ بے انتہا خوبصورتجب کہ ایشوریا رائے بھی اس فہرست میں شامل ، ایشوریا رائے کی آنکھیں بہت خوبصورت لہٰذا اگر ان موقع ملا تو وہ ان تین اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا چا گے۔ واضح ر کہ عید الضحیٰ کے موقعے پر پاکستان کی دو بڑی فلمیں ’’پنجاب ن جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ ریلیز ہوئی تھیں، دونوں فلمیں ریلیز کے ابتدائی دنوں میں مجموعی طور پر 8 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی تھیں۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔