صبا قمرنےگھراورجائیداد ضبط ہونے کی تردید کردی

Saba Qamar

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنا گھر اور جائیداد ضبط ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ بنا تصدیق کے ان کے بارے میں کچھ بھی نہ لکھا جائے۔

3روز قبل پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر اور نور بخاری کے بارے میں یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ ان دونوں اداکاراؤں نے 2015 سے ٹیکس ادا ن کیا جس کی وجہ سے ایف بی آر نے دونوں کا گھر اور جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ، یہ خبر پاکستانی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تاہم اس خبر کے حوالے سے صبا قمر اور نور کی جانب سے کوئی موقف سامنے ن آیا لیکن اب صبا قمر نے نہ صرف اپنے بارے میں افوا پھیلانے والوں کو کڑا جواب دیابلکہ غلط خبر یں پھیلانے پر میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ۔

صبا قمر نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ان دنوں ان کے گھر اور جائیداد کو ضبط کیے جانے کی خبریں میڈیا پر گردش کررہیلیکن یہ خبر جھوٹ پر مبنی ایسا کچھ بھی ننہ ہی ایف بی آر نے ان کا گھر سیل کیا اور نہ ہی ان کے بینک اکاؤنٹ بند کیے جار ، انہوں نے کہا کہ کچھ چینلز بنا  تصدیق کیے یہ خبر چلا رکہ صبا قمر ٹیکس نادہندہمیڈیا ہاؤسز کا یہ رویہ ناقابل برداشتکیونکہ وہ باقاعدگی سے تمام ٹیکسز ادا کرتی، انہوں نے کہا کچھ اشاعتی اداروں نے بنا اجازت میرے گھر کا ایڈریس شائع کردیا وہ لوگ ایسا کیسے کرسکتے ، لہٰذا میری درخواستکہ بنا تصدیق کیے کسی کے بھی بارے میں جھوٹی خبر نہ پھیلائی جائیں۔

واضح ر کہ 3روز قبل ایف بی آر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اداکارہ صباقمر کے ذمے سال 2016 کے انکم ٹیکس کی مد میں 32 لاکھ اور اداکارہ نور بخاری کے ذمے سال 2015 کے انکم ٹیکس کی مدد میں 14 لاکھ روپے واجب الادا ۔