سنی دیول کو بھائی کی ناکامیوں پر رونا آگیا

سنی دیول
سنی دیول

فلم پوسٹر بوائز دو دنوں میں صرف 4 کروڑ کی رقم ہی کماسکی؛

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنی دیول کے والد دھرمیندرا اور سوتیلی والدہ ہیما مالنی اپنے وقتوں کے مشہور ترین اداکار تصور کیے جاتےلیکن ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول بھارتی فلم نگری میں کامیاب ن ہوپائے اور یہی بات ان کے لیے بہت تکلیف دہ ۔

بالی ووڈ کے مشہوراداکار سنی دیول اور ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول کی فلم ’’پوسٹربوائز‘‘حال ہی میں ریلیز ہوئی ، فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار سنی دیول نے کہا کہ طویل عرصے بعد میں اور بوبی کسی فلم میں ایک ساتھ کام کرراور ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت خوشگوار ثابت ہوا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: سنی دیول کو غصہ کیوں آیا ؟

سنی دیول اپنے بھائی اور پوری فیملی سے بے انتہا محبت کرتے انہوں نے بوبی دیول کے ناکام کیرئیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی گزشتہ کئی برسوں سے کام کی تلاش میں تھا لیکن کوئی بھی پروڈیوسر اور ہدایت کاراسے کام دینے کے لیے تیار ن تھا اور اسی وجہ سے وہ ڈیپریشن میں چلا گیا تھا، سنی دیول یہ کہتے ہوئے رو پڑے اور کہا کہ وہ اپنے بھائی کے کیرئیر کو لے کر بہت فکر مند ۔ ہماری فیملی بہت مضبوطاگر کسی پر کوئی بھی مصیبت آتیتو سب مل کر اس کا مقابلہ کرتے ۔

واضح ر کہ بوبی دیول آخری بار 2013 میں فلم ’’سنگھ صاحب دی گریٹ‘‘ میں نظرآئےتاہم اس فلم میں بھی وہ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ر ، سنی دیول نے مزید کہا کہ انہوں نے زیادہ تر ان ہیروئینوں کے ساتھ کام کیاجو بالی ووڈ میں زیادہ کامیاب نکیونکہ کامیاب اداکارائیں ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہی ن ہوتیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: سنی دیول مداحوں کے شکر گزار

واضح ر کہ سنی اوربوبی دیول کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’پوسٹربوائز‘‘ بھی باکس آفس پر کمال دکھانے میں ناکام رہی اور فلم دو دنوں میں صرف4 کروڑ کا بزنس ہی کرسکی ۔