سشمیتا سین کو جیون ساتھی مل گیا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی طرح پورے بھارت کی آنکھیں اداکارہ سشمیتا سین کی شادی پرلگی ہوئی ہوتی ، مداح جاننا چاہتےکہ سشمیتا سین کب شادی کے بندھن میں بندھیں گی لیکن اب شائقین کا انتظار ختم ہوگیا کیونکہ سشمیتا نےحال ہی میں انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی پوسٹ میں اشارہ دیاکہ ان جیون ساتھی مل گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ملکہ حسن اورناموراداکارہ سشمیتا سین اپنی زندہ دلی اورہنس مکھ طبیعت کے باعث بالی ووڈ میں ایک خاص مقام رکھتی ، سشمیتا گزشتہ کافی عرصہ سے فلموں سے دور لیکن سوشل میڈیا پرکافی سرگرم رہتیجب کہ وہ انسٹا گرام اور ٹوئٹرپراپنی تصاویراورپیغامات شیئر کرتی رہتی ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی بڑی بیٹی رینے کی 18 ویں سالگرہ کے موقعے پر تصاویرشیئرکی تھیں جن بے حد پسند کیا گیا تھا اوراب انہوں نےانسٹاگرام پرایک پیغام شیئرکیاجس میں انہوں نے اشارہ دیاکہ ان جیون ساتھی مل گیا ۔ رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے انسٹا گرام پراپنی ایک تصویرشیئرکی اورساتھ میں پیغام لکھاکہ جب کوئی آپ سے بہت خوبصورت بات کرتاجس کا کوئی نہ کوئی مطلب ہوتااورجب پیار ہی سب کچھ ہوتا ۔ ان کی جانب سے شیئر کیا جانے والا پیغام واضح ثبوتکہ ان کی زندگی میں کوئی آچکا ۔ واضح ر کہ اس سے قبل سشمیتا سین کا نام کئی لوگوں کے ساتھ لیا جاچکاجن میں اداکاررندیپ ہوڈا ، فلمساز مدثرعزیزاور پاکستانی کرکٹروسیم اکرم شامل ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔