امریکی گلوکارہ سلینا گومز کے گردے کی پیوند کاری

slina gomes

نیویارک: امریکی گلوکارہ سلینا گومز کا کہناکہ گزشتہ دنوں انہوں نے خفیہ طور پر اپنے گردے کی پیوندکاری کرائی جو کامیاب رہی۔

25 سالہ سلینا گومز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اور ان کی دوست اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ۔ سلینا گومز نے  بتایا کہ ان کی دوست فرانسیا رائیسا نے ان اپنا گردہ عطیہ کیا جس کے بعد اس کی کامیاب پیوند کاری کی گئی۔

سلینا گومز نے مزید کہا کہ مجھے معلوممیرے مداح اس بات سے پریشانکہ میں اپنے نئے میوزک البم کی پروموشن کے لیے زیادہ سرگرم ن ہوں، لہٰذا میں ان بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے موذی مرض ’’لیوپس‘‘جس کی وجہ سے مجھے اپنا گردہ تبدیل کرانا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امیدکہ اب میں صحت یاب ہوکر ایک بار پھر مداحوں کے درمیان آسکوں گی۔ گومز نے اپنے گھر والوں، ڈاکٹرز اور خاص طور پر اپنی دوست فرانسیا رائیسا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جس نے ان کی زندگی بچانے کے لیے اتنی بڑی قربانی دی۔

خیال ر کہ لیوپس ایک ایسی بیماریجس میں انسان کا قوت مدافعت حد سے زیادہ بڑھ جاتااور وہ جسم کے صحت مند حصوں کو نقصان پہنچانا شروع کرتا ۔ اس مرض کے شکار افراد کی جلد، جوڑوں، گردوں، بلڈ سیل، دل اور پھپھڑوں کو نقصان پہنچتا ۔