شاہ رخ خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ بالی ووڈ کے کنگ کا اعزاز پانے والے شاہ رخ خان کا ستارہ آج کل گردش میںاور گزشتہ کئی سالوں سے وہ مسلسل فلاپ فلمیں دے ر ، یہی وجہکہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ بالی ووڈ کے ’’کنگ‘‘ کا تاج  اب شاہ رخ خان سے چھن کر عامر خان کے سر سج چکاتاہم بھارت کے لیے اب بھی شاہ رخ ہی بالی ووڈ کنگ ۔ بھارتی فلم نگری کے کئی سپر اسٹار سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتےجب کہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سوشل میڈیا خاص طور پر ٹوئٹر پر زیادہ فعال رہتے وہ مستقل بنیادوں پر ناصرف اپنی فلمی مصروفیات بلکہ اپنے خیالات سے بھی مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کے فالوورز کی تعداد اب 28 ملین (2 کروڑ 80 لاکھ) سے تجاوز کر گئیاور اس طرح وہ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بعد ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے بھارتی اداکار بن چکے ۔ واضح ر ٹوئٹر پر امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد 29.3 ملین، سلمان خان 25.6 ملین، عامر خان 21.9 ملین اور اکشے کمار کے فالوورز کی تعداد 20.2 ملین ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔