ویسٹ انڈیز: بریتھ ویٹ 95 رنز بنا کر آؤٹ

ویسٹ انڈیز
ویسٹ انڈیز

ہیڈنگلے میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹیسٹ
میچ جیتنے کے لیے چائے کے وقفے کے بعد 122 رنز درکار ہیں اور اس
کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔

پہلی اننگز میں بریتھ ویٹ (134) اور ایس ڈی ہوپ (147) نے 246 رنز
کی پارٹنر شپ بنائی تھی۔

دوسری اننگز میں ان دونوں کی 100 رنز کی پارٹنرشپ مکمل ہو چکی ہے۔

’ورلڈ
الیون کا دورہ بین الاقوامی کرکٹ کی راہ ہموار کرے گا‘

شرجیل
خان نے فکسنگ کی یا نہیں، فیصلہ بدھ کو

انگلینڈ کے فاسٹ بالر جیمز اینڈریسن کو ٹیسٹ میچوں میں 500 وکیٹں
مکمل کرنے کے لیے 3 وکٹیں درکار ہیں۔

انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز چوتھے دن کی آخری سیشن میں 490 رنز
پر ڈکلیئر کر دی تھی اور ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے 322 رنز کا
ہدف دیا تھا۔

اس سے پہلے برمنگھہم میں کھیلے جانے والے اس سیریز کے پہلے ڈے
اینڈ نائٹ میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 209
رنز سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply