محمد عامر ورلڈ الیون کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیلیں گے

Mohammad Aamir

لاہور: پاکستانی پیسر محمد عامر ورلڈ الیون کے خلاف پہلا میچ ن کھیل سکیں گے۔

ٹیم منیجر طلعت علی نے کہاکہ فاسٹ بولر نجی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ میں موجوداور پہلے مقابلے کیلیے دستیاب ن ہوں گے تاہم امیدکہ وہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قومی ٹیم کا مورال بلند ، کھلاڑی جیت کا تسلسل برقرار رکھنا چاہتے ، ورلڈ الیون میں دنیا کے بہترین کرکٹرز شاملاور بہت سخت مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

واضح ر کہ محمد عامر کے گھر پہلے بچے کی پیدائش متوقعجس کی وجہ سے وہ انگلینڈ میں موجود ، خوشخبری ملتے ہی پیسر ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔