محمدعامرکے گھرننھی پری کی آمد

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرکے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ۔ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامرکے گھربیٹی کی پیدائش ہوئیجس پروہ خوشی سے نہال ۔ فاسٹ بالر نے بیٹی کی پیدائش کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پردی۔ محمد عامر نے بیٹی کی پیدائش پرخدا کا شکر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اللہ کی رحمت سے نوازا جب کہ ان کی بیٹی کی تصویربھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔ محمد عامرنے اپنی بیٹی کا نام منسا رکھا ۔ واضح ر کہ فاسٹ بالرمحمد عامرگذشتہ سال میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی نرجس سے شادی کے بندھن میں بندھے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔