بھارتی کرکٹر سریش رائنا کار حادثے میں بال بال بچ گئے

کانپور: بھارتی کرکٹ ٹیم اسٹار بلے باز سریش رائنا کار حادثے میں بال بال بچ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سریش رائنا غازی آباد سے کرکٹ میچ کھیلنے کے لئے کانپور جا رکہ اس دوران اتھوا کے علاقے فرینڈز کالونی کے قریب ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا اور گاڑی کنڑول سے باہر ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے وہ حادثے سے میں بال بال بچ اور ان ایک خراش تک ن آئی۔ کانپور کی پولیس نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ سریش رائنا حادثے میں محفوظاور ان کوئی نقصان ن پہنچا ۔ حادثے کے بعد سریش رائنا کے پاس کوئی اضافی ٹائر موجود ن تھا جو وہ تبدیل کر کے گھر روانہ ہو جاتے تاہم مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے ان کیلئے ایک گاڑی کا بندوبست کیا جس کے بعد وہ اپنے گھر کیلئے روانہ ہو ۔ پولیس کا کہناکہ خوش قسمتی سے گاڑی کی اسپیڈ کم تھی اگر گاڑی کی رفتار تیز ہوتی تو نتائج خطرناک ہو سکتے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔