پاک بھارت سیریز:آئی سی سی کا ٹانگ اڑانے سے انکار

لاہور: آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ،ہم بی سی سی آئی کو مجبور ن کرسکتے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہناکہ قانونی چارہ جوئی کیلیے وکلا کیس تیار کرر ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ تمام رکن ملک ہمارے لیے برابر ، یہ تاثر درست ن کہ آئی سی سی بھارتی بورڈ کو زیادہ سپورٹ کرتی ، بھارت دنیائے کرکٹ کی ایک طاقت اور اس کی بھرپور آوازلیکن آئی سی سی اسے کسی بھی اور رکن سے زیادہ اہمیت ن دیتی۔ ورلڈ الیون میں کسی بھارتی کھلاڑی کے شامل نہ ہونے کے سوال پر انھوں نے کہاکہ دونوں پڑوسی ملکوں میں سیاسی مسائل ،بھارتی ٹیم کی مصروف بھی ، آئی سی سی  ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کھیلیں گے لیکن دوطرفہ سیریز کیلیے مزید کام کرنے کی ضرورت ، نیوٹرل وینیو پر باہمی میچ ہوسکتےلیکن اس کیلیے پی سی بی اور بی سی سی آئی کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ اگر بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے پر رضامند ن تو آئی سی سی اسے مجبور ن کرسکتی، باہمی سیریز کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا  ،کونسل ممبر ملکوں کے درمیان قانونی چارہ جوئی کیخلاف ۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کھیلنے سے انکار پر قانونی جنگ کیلیے وکلاء مصروف عمل اور کیس تیار کررتاکہ پاکستان کے نقصان کا ازالہ کیا جاسکے۔آئی سی سی سے اس بارے میں کمیٹی بنانے کیلیے درخواست کیتاکہ پاکستان اپنا کیس لڑ سکے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔